۔(1)۔ چھومنتر مصنف:غلام سرور شباب صفحات: 224 سینہ بسینہ منتقل ہونے والے منتروں کے سر بستہ رازوں کا انکشاف۔ محبوب و مطلوب کو مسخر و دیوانہ بنانے اور موہ لینے کے صدری گُر جو چھو منتر میں ہی پڑھ سکیں گے
۔(2)۔ رموز خاتم سلیمانی مصنف:غلام سرور شباب صفحات:320 نقش مثلث المعروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوات اور اسرار رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف
۔(3)۔ آسیبی قوتوں سے نجات مصنف:غلام سرور شباب صفحات:320 ارواح خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شر افشانیوں سے تحفظ اور تمام آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب اور بے مثال شہرۂ آفاق تصنیف