Description
۔(1)۔عددوں کی حکومت (حصہ اول) مصنف:کاش البرنی صفحات:228
نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف کا معلوم کرنا
۔(2)۔ تعلقات مصنف:کاش البرنی صفحات:60
مرداور عورت کے باہمی تعلقات شادی، محبت، دوستی اور دشمنی کے دلائل اور نتائج
۔(3)۔ عددوں کی حکومت (حصہ دوم) مصنف:کاش البرنی صفحات:180
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا