December 2021 Offer – 01

4,763

مشرق وسطی کے مشہورماہر علم الاشراقیات کاش البرنی کی شہرہ آفاق پرنٹد کتب جن کے بغیرعامل بننا محض ایک خواب ہے۔

تمام کتب خریدنے پر 20 فیصد خصوصی رعایت حاصل کریں۔

عام قیمت تمام کتب:4763روپے

رعایتی قیمت تمام کتب:3810روپے

Out of stock

Category:

Description

۔(1)۔ عامل کامل (حصہ اول) مصنف: کاش البرنی صفحات:180
علومِ روحانی کے سر بستہ رازوںکی کلید
۔(2)۔ عامل کامل(حصہ دوم) مصنف:کاش البرنی صفحات:320
علم الالواح، علم الاعداد، وفقِ اعداد، علم النقوش مع قواعد، وضع اور خواص
۔(3)۔عددوں کی حکومت (حصہ اول) مصنف:کاش البرنی صفحات:228
نام اور پیدائش کے اعداد سے قسمت اور اوصاف کا معلوم کرنا
۔(4)۔ عددوں کی حکومت (حصہ دوم) مصنف:کاش البرنی صفحات:180
نمبروں کی قوتیں اور ان کے اثرات، پیشہ ورانہ نمبر، روحانی نمبر، خصوصی اعداد،منصوبوں کا طریقہ کار، دن، ماہ، سال کے اعداد، زائچہ اعداد، ستارون کے باہمی تعلقات.تاریخ پیدائش یا نام سے زائچہ اعداد تیار کرنااور پڑھنا۔
۔(5)۔ الساعات(حصہ اول) مصنف: کاش البرنی صفحات:184
وقت کی طاقت اور سعادرت و نحوست کا روزانہ زندگی میں دخل۔ وقت کے اختیارات۔ احکامات اور اثرات وقت اور کام کا تعلق۔ وقت کی طاقت و تاثر اور سعادت و نحوست کا وہ حساب جو انسان کے روزانہ نطامِ زندگی کے تغیر و تبدل کو ظاہر کرتا ہے ۔ اس کا معمول خوش قسمتی لائے گا۔ اور اس کی لا علمی ناکامیوں اور رنج و محن کے چکر میں مبتلا رکھے گی۔
۔(6)۔ الساعات(حصہ دوم) مصنف:کاش البرنی صفحات:175
ساعات مع علم تدبیر۔ حکم ہفت افلاک۔ کواکب کے ملائکہ، اسماء۔ عزیمتیں۔ لوح تحفظ۔ لوح عروج۔ ساعت کے اثرات سے متعلق حروفِ طلسم، آیات ، ادویات اور صدقات
۔(7)۔ حل المقاصد مصنف:کاش البرنی صفحات:40
عربی، فارسی، اور اردو زبان میں سوال کاجواب حاصل کرنے کا مستحصلہ
۔(8)۔ جذب القلوب مصنف:کاش البرنی صفحات:96
اعداد کی قوت جاذبہ اور ان کی طلسمی قوتیں، محبت، جذب اور کشش قلب کے عملیات
۔(9)۔ پتھروں کے سحری خواص مصنف:کاش البرنی صفحات:110
حصول برکات کیلئے جواہرات پہننے کا طریقہ اعتقادات اور حقائق۔
۔(10)۔ قواعد عملیات مصنف:کاش البرنی صفحات:152
عملیات کرنے کے تمام اصول وقواعد ، شرائط چلہ ، حروف تہجی ابجدات، عناصر موکلات، تعویذات، موثراوقات عملیات، اسماء وآیات
۔(11)۔ رموز الجفر مصنف:کاش البرنی صفحات:208
حروف اسمائے الٰہی اور اروح فلکی کے امزجہ سے عالم سفلی میں تصرفات کی حکمت
۔(12)۔ رجوع ہمزاد مصنف:کاش البرنی صفحات:64
ہمزاد کو تسخیر کرنے کے قدیم و جدید طریقے۔ قوت ارادی اور شخصی کشش کے طریقے
۔(13)۔ تقویم المومنین مصنف:کاش البرنی صفحات:63
جدول نیک وبد شب و روز تمام اسلامی ماہ،جدول ایام ہفتہ،تقویم شرعی ، جدول ماہِ عربی۔ شرعہ نقطہ نظر سے تاریخوں کا نیک و بد ہونا
۔(14)۔ تعلقات مصنف:کاش البرنی صفحات:60
مرداور عورت کے باہمی تعلقات شادی، محبت، دوستی اور دشمنی کے دلائل اور نتائج
۔(15)۔ ضوء قمر مصنف:کاش البرنی صفحات:264
عیسوی و ہجری کیلنڈر(1)۔ عامل کامل (حصہ اول) مصنف: کاش البرنی صفحات:180

عیسوی و ہجری کیلنڈر

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “December 2021 Offer – 01”