٭درودشریف برائے زیارت مدنی کریم رئوف الرحیم ﷺ ٭شادی کرنے میں دشواری پیش آرہی ہو تو یہ درود شریف پڑھیں ٭بے روزگاری اور فقر وفاقہ سے نجات کا سریع الاثر درود شریف ٭پسندیدہ رشتہ حاصل کرنےکیلئے ٭بلڈ پریشر اور کی گھبراہٹ دور کرنے کیلئے درود مکرم ٭ناگہانی حادثہ یا کسی بڑی مصیبت سے حفاظت کے لیے درود سلام ٭سستی، کاہلی اور ناامیدی ختم کرنے کیلئے درود معظم ٭ہر قسم کی مشکل اور حاجت برآری کیلئے صلوٰۃ مبارکہ ٭ درود مکرم برائے ادائیگی قرض ٭ درود شریف برائے جملہ تکالیف چشم ٭ اکسیر اعظم درود شریف برائے حفاظت بحری سفری ٭لاعلاج بیماریوں اور درد کیلئے درود شریف ٭ عجیب پاکیزہ درود شریف برائے الفت ومحبت ٭حلال جانوروں اور مچھلی ، شہد کے فارموں کو وبائی امراض سے بچائوکیلئے صلوٰۃ وسلام ٭ذاتی گھرکے حصول کیلئے درود عظیم ٭جن ، آسیب ، موذی جانوروں اور حادثات سے بچائو کیلئے درود شریف ٭اولاد کی کامیابی اور حصول عزت کیلئے صلوٰۃ مبارکہ ٭ہر قسم کے امتحان اورانٹرویو میں کامیابی کیلئے درود پاک ٭کاروبار میں ترقی اور حلال مال کے حصول کیلئے درودشریف ٭درود شریف برائے حفاظت چور ، ڈاکو ٭ناحق مقدمے سے نجات اور بے گناہ کی رہائی کیلئے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Darood Shareef Say Mushkilat or Pareshaniyon ka Hal (درود شریف سے آپ کی مشکلات اور پریشانیوں کاحل)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.