Barni Taqweem (برنی تقویم2022ء)

300

کاروبار، ملازمت، ترقی، کامیابی، عزت ووقار، آمدن اور صحت کے لئے راہ عمل
زندگی کے طویل راستے پہ مقدر کے عظیم ہاتھ کی گرفت آئندہ سال کیاکرنے والی ہے۔ ایک علمی امداد
گردش فلک اور رفتار سیارگان کے موجودات عالم پر ، اثرات اور مروجہ سنین کی تاریخیں۔

از افادات:حارث عثمانی البرنی

صفحات:160

Description

٭تہوار تعطیلات سال 2022ء٭ استخراج طالع ٭جدول طالع شمسی ٭یہ سال کیسا گزرے گا ؟ ٭یورنس کے سات سال ٭اہم کوکبی نظرات 2022ء ٭منسوبات بروج ٭منسوبات کواکب ٭اختیارات قمر ٭اوقات شرف وہبوط قمرسال 2022ء ٭اوقات شرف وہبوط سیارگان 2022ء ٭شرفات کواکب 2022ء ٭رجعت و استقامت سیارگان2022ء٭طلوع و غروب سیارگان 2022ء ٭ندائے کواکب 2022ء ٭گرہن 2022ء ٭تحویل آفتاب عالمتاب سال 2022ء ٭مشتری اور نیپچون کی مشترکہ قوت ٭طالع وقت نکالنا ٭نقشہ تحویلات سیارگان معہ اوقات سال 2022ء ٭تفاوت وقت پاکستان ٭ مشتری کا ایک سال 2022ء میں آپ کی مالی پوزیشن کیا ہو گی ٭سعد وقت بہترین نتائج نحس وقت ناموافق نتائج ٭زحل کے اڑھائی سال ٭سعد ونحس کواکب ٭حالات وواقعات ٭کامیابی ٭نظرات، روزانہ کام کے سعد ونحس اوقات ٭نظرات اور عملیات ٭نظرات کااثر ٭نظرات کواکب معہ اوقات ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Barni Taqweem (برنی تقویم2022ء)”