Barakat-e-Darood Shareef ky Hairat Angaiz Waqiat (برکاتِ درود شریف کے حیرت انگیز واقعات)

650

۔(313) درود شریف کا مقبول وظیفہ 

ازافادات حکیم الامت مجدد اللمت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ

شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ ودیگر اکابر حضرات

Description

درود بھیجنا واجب ہے یا مستحب؟ *آخری قعدہ میں دُرود شریف پڑھنا *رسول اللہﷺ پر صلوٰۃ و سلام کی فضیلت و کیفیت *سلام پہنچانے والے فرشتے *دس رحمتوں اور دس سلامتیوں کا حصول * ستر رحمتیں *حضور ﷺ کی شفاعت *جتنا دُرود اتنی رحمتیں *جمعہ کو دُرود کی کثرت *صلوٰۃ و سلام کا طریقہ *چہل حدیث متعلقہ فضائل دُرود شریف *حوض کوثر سے سیراب ہونا *جنت میں ٹھکانہ *جنت کے پھل *عرش عظیم کے برابر ثواب *قرب خاص کا ذریعہ *جنت میں اپنا مقام دیکھنا *تمام اوقات میں دُرود *ساری مخلوق کے دُرودوں کے برابر * دُرود برائے مغفرت *دنیا و آخرت کی سرخروئی *مخصوص درود شریف پڑھنا *رسول خداﷺ کی گواہی *ثواب میں سب سے زیادہ *حضور ﷺ کی شفاعت *حوض کوثر کا پانی نصیب ہو *دُعائے وسیلہ پڑھنا *اخلاص سے کلمہ طیبہ پڑھنا *خاص خاص دُرود کے خاص خاص فضائل*حدیث مذکورہ کی دیگر روایات*مختلف روایات میں مختلف الفاظ کی حکمت*سب سے افضل دُرود شریف *بہت بڑے ثواب والا دُرود شریف *حضورﷺ کو اُمّی کہنے کی وجہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Barakat-e-Darood Shareef ky Hairat Angaiz Waqiat (برکاتِ درود شریف کے حیرت انگیز واقعات)”