Aamaal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)
₨1,500
اس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 66
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-005 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3100روپے