Azadi Offer 28

2,260

فوٹو سٹیٹ 6عملیاتی کتب کے سیٹ پر 50 فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ جنات(حصہ اول)     مصنف:رئیس امروہی     صفحات:136

 اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:جن کا اجراء۔ عنصری مخلوق۔ حمل چُرا لیا۔ نادیدہ مخلوق۔ حیرت انگیز علاج وغیرہ ۔

۔(2)۔ جنات(حصہ دوم)     مصنف:رئیس امروہی     صفحات:136

 جنات کے انوکھے بھید اور راز معلوم کرنے کیلئے بہترین کتاب ۔

۔(3)۔ رموز ہمزاد    مصنف:حاجی شمس الدین    صفحات:64

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:جومانگو کے مل جائے گا۔ ہمزاد کو تسخیر کرنے کاحیرت انگیز طریقہ ۔ ہمزاد سے پہلے روز کام لینے کا طریقہ وغیرہ ۔

۔(4)۔ رجوع ہمزاد    مصنف:اعجاز زاہدی    صفحات:48

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:خود توجہی یا ہمزاد ۔ طریقہ تصور جوہر عمل ہمزاد کے ساتھ لازمی ہے۔ ایک رات کا عمل ہمزاد  وغیرہ ۔

۔(5)۔ کاتب تقدیر    مصنف:مشہور عالم جنتری    صفحات:140

شائقین فن علم الرمل کیلئے بینظیر کتاب۔ استخراج حالات مالیا کیلئے گوہر نایاب ۔

۔(6)۔ محبوب الرمل    مصنف:ظہیر الرمل     صفحات:151

اس کتاب کے چند مضا مین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان  وغیرہ۔