Azadi Offer 27
₨2,440
فوٹوسٹیٹ عملیاتی5کتب پر50فیصد رعایت
1 in stock
Description
۔(1)۔ محبوب الرمل مصنف:ظہیر احمد شاہ ظہیری صفحات:151
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:علم رمل کی وجہ تسمیہ اور استخراج۔ اصطلاحات رمل کا بیان ۔ عطارد،مشتری، زحل وشمس کی سمتوں کا بیان وغیرہ ۔
۔(2)۔ امتیاز الرمل مصنف:امتیاز علی خان صفحات:165
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:کیفیت وخواص بستن نقطہ۔ جدول نتائج احکام بستگی نقطہ۔ کشادن نقطہ۔ مدلولات عنصر خاک۔ منسوبات نقاط مراتب ہشتگانہ براعضائے انسانی وغیرہ ۔
۔(3)۔ قوانین الرمل مصنف:شفق رامپوری صفحات:48
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:ابجد معہ اعداد۔ اثبت معہ اعداد ۔ احکام الحیان۔ احکام قبض الداخل۔ احکام قبض الخارج وغیرہ ۔
۔(4)۔ دلدارالرمل معروف بہ آفتاب الرمل مصنف:عبدالستار لکھنوی صفحات:122
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نزول اور جواز علم رمل میں۔ قرعہ ڈال کر امہات کرنے کے بیان ۔ منسوبات سولہ خانوں کے بیان میں۔ اصطلاحات رمل کے بیان میں، وغیرہ ۔
۔(5)۔ کرشمۂ رمل مصنف:ملازم حسین صفحات:193
علم الرمل پر شاہکار تصنیف ۔ اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:قرعہ ڈانے کے آداب۔ قرعہ تیار کرنے کا طریقہ۔ دائرہ ابدح۔ اشکال۔ کیا میرے پاس مال قائم رہے گا؟۔ کیاعورت حاملہ ہے کہ نہیں؟ وغیرہ۔