Azadi Offer 24

2,550

مولانا حسن الہاشمی صاحب کے4 فوٹو سٹیٹ خاص نمبر پر33فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ روحانی مسائل نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:202

 اس خااص نمبر کے چند مضامین  یہ ہیں:عاملین چالاک ہیں یا عوام بے وقوف؟۔ کیا گڑیا کے معاملے میں علماء کا فیصلہ غلط تھا ؟۔ ناخن اور تلوں پر حیات انسانی کا اثر وغیرہ  ۔

۔(2)۔ جادوٹونہ نمبر   مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:250

جادو کی ستم ظریفوں سے متعلق ایک قیمتی ذخیرہ ، یہ نمبر بھی اپنے موضوع پر حرف آخر کی حیثیت رکھتا ہے۔(ردسحر کے سو طریقے ) سحرجادو کے اثرات اوران کاتوڑ، سحروآسیب کے طلسماتی عملیات، ایران کی جادوگری ، عربوں کا کالا علم، وحشی عاملوں کے چند خطرناک اعمال ، عمل ہمزاد،عمل ہمزاد، نادر ونایاب عمل جوآپ کو دوسری کتب میں نہیں ملیں گے ۔

۔(3)۔ پُراسرار تحریریں نمبر   مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:160

اس خااص نمبر کے چند مضامین  یہ ہیں:درس عملیات،علم الاعداد،دولتمند بننے کے طریقے،روح سےملیئے،عورتیں کیسے مردوں کو پسند کرتی ہیں،خوابوں کے مخفی راز وغیرہ ۔

۔(4)۔ موکلات نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:202

موکلات کے موضوع پرایک حیرت انگیز کارنامہ۔ موکلات کوتابع کرنا، اعمال باموکل، تسخیر موکلات،ملاقات ارواح ، ابجد قمری باموکل،آیت الکرسی کے موکل کی تسخیر ، اسماء الحسنیٰ باموکل ، سورہ اخلاص ، چہل کاف، سورہ کوثر باموکل، عملیات، جسمانی امراض کا علاج ، علم الاعداد ودیگر بہت سے اعمال کا ذخیرہ ۔