Asan Amliyat wa Taweezat (Vol-11) آسان عملیات وتعویذات

600

خاندان شاہ ولی اللہ محدث دھلوی علماء دیوبند وسہارنپور اور ان کے منتسبین کے آسان اور فوراً اثر کرنے والے عملیات اور تعویذات کا بیشر قیمت مجموعہ جس میں ایک سو سالہ پرانی اور نایاب بیاض بھی شامل ہے۔
مرتبہ : اعجاز احمد خاں سنگھانوی
صفحات:320
بائنڈنگ: کارڈ کور

Description

کاہن ، ساحر، جادوگر ، رمال، نجومی کا شرعی حکم *برائے شناخت(پہچان) مرض * استخارہ کی ترکیب * حصار کی ترکیب*ہر قسم کے غم اور ہر قسم کی مصیبت سے نجات *قرض سے نجات حاصل کرنا*جنگ کے دوران گھبراہٹ یادشمن کے ڈر سے نجات *جسم کے درد سے نجات *مریض کا حال معلوم کرنا *استخارہ کی پہلی ترکیب *دشمنوں کی شرارت دفع کرنے کیلئے مجرب عمل *دشمنوں پر فتح پانے کے لئے *خوف حاکم کے لئے *مرگی کا علاج *قیدی کو چھڑانے کے واسطے *دشمن کی دشمنی دور کرنے کیلئے *پاگل کتے کے کاٹے کاعلاج *عذاب قبر سے بچنے کا طریقہ *زیارت قبور کا طریقہ *بُرے خواب سے بچنے کا طریقہ *گم شدہ چیز کیلئے *لڑکا ہونے کیلئے *بانجھ پن کیلئے *حمل قائم کرنے کیلئے *برائے فالج درد کمر *برائے درد ناف *پسلی کے درد کیلئے *برائے درد سر *بچہ کی پیدائش جلد ہونے کیلئے *بیماری سے شفاء کے لئے *ہر مرض سے شفا کیلئے *حاجت پورا ہونے کے لئے *حسب منشاء مراد پوری ہو*عمل برائے مسان *مکان یا دوکان کو کیلنا * گھر سے جنات کو دفع کرنا *شیطان ، چور، جادو سے حفاظت *برائے ملازمت یا شادی * ادائیگی قرض *ہر قسم کی مشکلات سے نجات کیلئے *