تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا آٹھواں خاص نمبر ’’امراضِ جسمانی نمبر‘‘ وقت کی ایک اہم ضرورت ہے۔ اس میں مہلک ترین امراض کا روحانی علاج دیا گیا ہے۔ آیاتِ قرآنی، اسماء حسنیٰ، رنگ، پانی اور جواہرات کے ذریعہ جسمانی اور روحانی شکایات کو دفع کرنے کے حیرت انگیز فارمولے دئے گئے ہیں۔بچوں، خواتین اور مردوں کی بیماریوں کے آسان روحانی علاج دئے گئے ہیں۔اس شمارے کا ہر گھر میں رہنا ضروری ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “Amraaz-e-Jasmani Number (امراض جسمانی نمبر)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.