Amliyat-e-Mohabbat Number (عملیاتِ محبت نمبر)

600

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ ( انڈیا )

صفحات:250

بائنڈنگ: پیپر کور

پرنٹنگ: فوٹوکاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا دسواں خاص نمبر ’’عملیاتِ محبت نمبر‘‘۔ محبت و تسخیر کے اعمال کا بے مثال روحانی ذخیرہ۔ محبت اور تسخیر کے ایسے قیمتی فارمولے جو لاکھوں روپیہ خرچ کرکے بھی آپ کسی سے حاصل نہیں کرسکتے ، سینکڑوں فارمولوں کو ’’محبت نمبر‘‘ میں جمع کردیاگیا ہے۔ عاملین کے لئے ایک دولت بے کراں۔ کشکولِ محبت، عملیاتِ محبت، محبت کیا ہے؟، محبت کے ٹوٹکے، اسماء الحسنیٰ کے ذریعے تسخیر و محبت اور دیگر مفید مضامین۔ مرتب اس نمبر کے بارے میں لکھتے ہیں کہ ’’اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کر سکتے ہیں، اب آپ دلوں پر حکومت کر سکتے ہیں، اب آپ حاکموں کو سر جھکانے پر مجبور کر سکتے ہیں‘‘۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amliyat-e-Mohabbat Number (عملیاتِ محبت نمبر)”