Amaal-e-Zojain اعمال زوجین

400

عزیز و اقارب کی لگائی بجھائی ، نظر بد ، حسد ، جنات اور جادو کی وجہ سے اگر خاندان میں دراڑیں پڑنے لگیں ، محبتیں کدورتوں میں ،الفتیں نفرتوں میں اور چاہتیں بے زار یوں میں بدلنے لگیں تو اس دلدل سے باہر نکلنے میں یہ کتاب آپ کی مکمل رہنمائی کرے گی۔

تالیف: علامہ ارشد حسن ثاقب

صفات : 176

Out of stock

Description

رشتے کیوں نہیں آتے oآپ کسی نظر یا حسد کا شکار تو نہیں oرشتہ میں رکاوٹ جادو اور بندش سے تو نہیں ؟oجنات کے سائے کی وجہ سے رکاوٹ oرشتہ کیلئے ہمارا سب سے زیادہ مجرب عملoسورئہ طہ اور سورئہ مریم کا عمل oبچی یا بچے کی قسمت اگر ٹھنڈی ہو oاگر نظر بد کی وجہ سے رکاوٹ ہوoجنات سے جان چھڑانے کا عملoاگر اپنا پڑھنا کام نہ دےoاگر رشتہ کی بندش کی گئی ہےoبندش نکاح کا علاج o رشتے کیلئے تحقیق اور استخارہ ضرور کریںoخاوند اور سسرالی گھر کی محبت پانے کے عملoخاوند کی محبوبہ بیوی بننے کا رازoحصول اولاد کیلئے عملoنیک خوبصورت اور صاحب مقام اولاد کیلئے وظیفہ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amaal-e-Zojain اعمال زوجین”