Amaal-e-Shar Number (اعمال شر نمبر)

600

مصنف: مولانا حسن الہاشمی رحمۃ اللہ علیہ

صفحات:202

بائنڈنگ: ٹیپ کور

پرنٹڈ: فوٹو کاپی

Description

ماہنامہ طلسماتی دنیا کا تیرہواں خاص نمبر ’’اعمالِ شر نمبر‘‘۔زبان بندی کے انوکھے طریقے، ظالموں کو ہلاک کرنے کے روحانی گُر، مخالفین کو ذلیل و خوار کرنے کے روحانی فارمولے، متفرق اعمالِ منفی، باب العقود، طلسم خاتم العیون، علم ہیمیا (ایک ہوش ربا علم)، بغض و عداوت کے طلسماتی اعمال، کرایہ داروں سے نجات کے اعمال، اعمالِ شر کے مؤثرترین اوقات، شمس و قمرگرہن اور حروفِ صوامت اور اس طرح کے بہت مفید مضامین۔ عاملین کے لئے ایک نہایت ضروری اور قیمتی دستاویز۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Amaal-e-Shar Number (اعمال شر نمبر)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.