Aamaal-e-Shar Number (اعمال شر نمبر)

1,350

ؒمدیر اعلیٰ: مولانا حسن الہاشمی

صفحات: 202

شائع شدہ: 2007

پبلیشرز: مکتبہ روحانی دنیا، دیوبند، انڈیا۔

 فوٹو کاپی: ٹیپ بائنڈنگ

Description

تفصیل: ماہنامہ طلسماتی دنیا کا تیرہواں خاص نمبر ’’اعمالِ شر نمبر‘‘۔زبان بندی کے انوکھے طریقے، ظالموں کو ہلاک کرنے کے روحانی گُر، مخالفین کو ذلیل و خوار کرنے کے روحانی فارمولے، متفرق اعمالِ منفی، باب العقود، طلسم خاتم العیون، علم ہیمیا (ایک ہوش ربا علم)، بغض و عداوت کے طلسماتی اعمال، کرایہ داروں سے نجات کے اعمال، اعمالِ شر کے مؤثرترین اوقات، شمس و قمرگرہن اور حروفِ صوامت اور اس طرح کے بہت مفید مضامین۔ عاملین کے لئے ایک نہایت ضروری اور قیمتی دستاویز۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Aamaal-e-Shar Number (اعمال شر نمبر)”