جس طرح محبت کی صلاحیت بھرپور انداز اظہار میں پوشیدہ ہے اسی طرح محبت کا عمل بھی ایک کیمیائی حیثیت کا حامل ہے جس کے نکھار کے لیے شرائط عملیات کاخیال رکھنا ضرور ی ہے۔ سید تنویر حسین شاہ نے زیر نظر کتاب میں شرائط عملیات کے ساتھ تسخیر محبت کے جو 400نایاب وسہل عملیات قارئین کی نذر کیے ہیں جو یقیناً طالب ومطلوب دونوں کے لیے تیربہدف ثابت ہوں گے بشرطیکہ یہ فطری تقاضا فطرت کے اصولوں کے عین مطابق ہو۔
Reviews
There are no reviews yet.
Be the first to review “400 Amliyat-e-Muhabbat (400 عملیات محبت)” Cancel reply
Reviews
There are no reviews yet.