ؐKittab Ibn-e-Arbi کتب ابن عربی

400

ابن عربی کانام تصوف وروحانیت کے متوالوں کے لیے نیا نہیں ہے۔ ان کاایک خاص مقام تصوف کے حوالے سے ہے۔ زیر بحث کتاب ان کے چار رسائل کے اردو ترجمے پرمشتمل ہے۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے خصوصی کوشش سے ان رسائل کو اردو میں ان طبقے کے لیے پیش کیا ہے۔ تصوف و روحانیات سے تعلق رکھنے والوںکے لیے اردو میں ایک لاجواب کتاب ہے۔

مصنف: خالد اسحاق راٹھور

صفحات:131

Description

٭تعویذات، نقوش، طلسمات اور الواح ٭زعفرانی نقوش ٭الواح رفع رجعت؍ نحوست سیارگان ٭سبعہ کواکب کے نایاب سہ جہتی طلاسم ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ؐKittab Ibn-e-Arbi کتب ابن عربی”