Maulana Hassan-ul-Hashmi
-
دست غیب نمبر
₨800Add to cartدولت مند بننے کے روحانی فارمولے ، غنی امداد حاصل کرنے کے چار طریقے ، رزق حلال کے خزانے ، غربت وتنگ دستی سے نجات حاصل کرنے کے لیے پڑھیے۔ بزرگوں کاروحانی ترکہ ، عاملین کی ریاضتوں کانچوڑ، اکابرین کی دعائوں کامجموعہ ۔دنیا میں وہی لوگ کامیاب ہیں جو اللہ پربھروسہ کرتے ہوئے منزل پرپہنچنے کیلئے اپنے قدم اٹھاتے ہیں اور بھاگ دوڑ جاری رکھتے ہیں ہاتھ پرہاتھ رکھ کربیٹھنے والوں کو نہ دنیا ملتی ہے نہ آخرت کامیابی کے لیے ممکنہ جدوجہد ضروری ہے۔ محنت کے ساتھ ساتھ اللہ پر بھروسہ رکھتے ہوئے بزرگان دین کے فرمودہ قرآنی وظائف اور نیک اعمال منزل کو آسان کردیتے ہیں۔ یہ کتاب اعمال دست غیب کا بے مثال ذخیرہ ہے
-
شیطان نمبر
₨650Add to cartشیطان نمبر کو عوام وخواص کازبردست خراج تحسین موصول ہوا اور پہلی بار شیطان سے متعلق بہت سی معلومات ایک جگہ جمع کی گئی ہیں۔انسان جن اور شیطان ، تاریخ ابلیس ، داستان ابلیس، ابلیس لعین کے شیطان کارنامے ،شیطان کے مکرو فریب کے جال، انسان اور شیطان کی دشمنی، شیطان کے پرائیویٹ حمالات ، شیطان کی تخلیق کا فلسفہ، شیطان کی ڈائری، شیطان سے انٹرویو
-
عملیات محبت نمبر
₨880Add to cartاس سال محبت کے موقع پر محنت وسحر کا بے مثال روحانی ذخیرہ ۔ اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرسکتے ہیں۔ اب آپ دلوں پرحکومت کرسکتے ہیں۔ آپ حاکموں کو سرجھکانے پرمجبور کرسکتے ہی۔مصنف کادعویٰ ہے کہ اس کتاب میں جو عملیات دیئے گئے ہیں وہ ہزاروں عملیات کا بہترین انتخاب ہیں اور سینکڑوں کتابوں کانچوڑ ہیں تقریباً پچپن فیصد عملیات ہمارے تجربات میں آچکے ہیں اور باقی بزرگوں کے تجربات پرمشتمل ہیں۔
-
موکلات نمبر
₨800Add to cartموکل کی حقیقت کیا؟ موکل کی کتنی قسمیں ہیں۔ موکل تابع کرنے کے کتنے طریقے ہیں، موکلات کے موضوع پرایک حیرت انگیز کارنامہ۔ موکلات کوتابع کرنا، اعمال باموکل، تسخیر موکلات، تسخیرات موکلین، دنوں کے موکلین، ملاقات ارواح ، ابجد قمری باموکل، آیت الکرسی کے موکل کی تسخیر ، اسماء الحسنیٰ باموکل ، سورہ اخلاص ، چہل کاف، سورہ کوثر باموکل، عملیات، جسمانی امراض کا علاج ، علم الاعداد ودیگر بہت سے اعمال
-
ہمزاد نمبر
₨1,500Add to cart2001ء میں دوبارہ شائع ہوچکا ہے اورمحدود ہیں۔ ابھی موجود ہے یہ بھی نمبر ایک قیمتی دستاویز ہے اور عاملین کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔ہمزاد تابع کرنے کے طریقے ، علاج بالقرآن ، اسماء الحسنیٰ کے ذریعے علاج ، تسخیرات ہمزاد جن سے ہر مذہب کا عامل استفادہ کرسکتا ہے۔ ہمزاد کو قابو کرنے کا فن، ہمزاد سے کام لینا ، رموز ہمزاد ، تسخیر ہمزا د غیر مسلمین کے لیے ہمزاد کومسخر کرنے کے طریقے ، سفلی عملیات برائے غیر مسلم حضرات، عملیات ہمزاد برائے خواتین ، جلالی ہمزاد ، جنات کو دیکھنا ، علم رمل ودیگر اعمال