Faisal Hameed Naqshbandi
-
Kitab_ul_Amraaz Amaal-e-Shifa (کتاب الامراض اعمال شفاء)
₨1,200Add to cartاس کتاب میں بے شمار امراض کاروحانی علاج اور طریقہ کار بتایا گیاہے جو بارہا کے آزمودہ اورمجرب ہیں۔ ان شاء اللہ یقین کامل کے ساتھ کریں، ہر مرض سے بفضل اللہ شفاء کامل ہو گی۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 42
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ -
Mujjarbat-e-Faisal Hameed (مجرباتِ فیصل حمید)
₨2,500Add to cartتعارفی جملہ: الحمد للہ اس کتاب کے تمام کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور بار ہا کے استعمال شدہ ہیں ۔ایک ایک عمل بار بار آزمودہ اور تجربہ کی کسوٹی پر کھرا ہے ۔جو آزمائے گا، فیض پائے گا۔مجربات فیصل حمیدجیسا کہ نام سے ظاہر سے اس کتاب کو کتابی شکل میں عملیات کو لانے کیلئے میرا دل راضی نہ تھا کیونکہ یہ تمام عملیات رازصدری ہیں ۔ہر عمل بار بار کا مجرب ہے۔ ہر عمل ایک ہیرا تراشہ ہوا ہے ۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 65
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ -
Sehr-ul-Shaitan wa Aamaal-ur-Rehman (سحر الشیطان و اعمال الرحمٰن)
₨1,500Add to cartتعارفی جملہ: شرطیہ نئے اور مجرب عملیات اس کتاب کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور روزمرہ کے استعمال میں ہیں ان عملیات کی کوئی زکوٰۃ نہیں بس ترکیب و ترتیب سے عمل کریں اور پھر تماشہ دیکھیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 82
بائنڈنگ: ٹیپ
-
Taskheer wa Hazraat Sifli (تسخیر و حاضرات سفلی )
₨3,500Add to cartتسخیر و حاضری مؤکلات، جنات، دیویاں، پریاں کے ایسے صدری مجرب المجرب۔
خاص ا عمال جو اس سے پہلے آپ نے ایک جگہ نہ دیکھے ہوں گے۔ بارہا بار آزمودہ اعمال جن کو بنا زکوٰۃ اور چلہ ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ ایک نایاب اور بیش قیمت تحفہ۔
تحریر و مرتبہ: میاں فیصل حمید صفدری
صفحات:111

