Amliyat (عملیات)
-
ٰ Irshad-ul-Amileen ارشاد العاملین
₨700Add to cartمصنف :علامہ ارشد حسن ثاقب رحمۃ اللہ علیہ
صفحات:720
بائنڈنگ:مجلد
عملیات کے شائقین اور عاملین کی علمی وفنی راہنمائی کیلئے علامہ ارشد حسن ثاقب کے فسوں کارقلم سے وہ حسین وشاداب گلدستہ جس کی تازگی صدیوں ماندنہ ہو گی اور جس کی نظیراردو زبان میں پیش نہیں کی جاسکتی۔
-
Aamaal Bandish Sadri (اعمال بندش صدری)
₨1,500Add to cartاس کتاب میں بندش کے ایسے صدری و مجرب المجرب عملیات وظائف ہیں جو ہزارہا بار آزمائے گئے اور ہر دفعہ مجرب المجرب پایا ۔میرا یقین ہے جو بھی اس کتاب سے استفادہ کرلے گا، ان شاء ا للہ وہ بندش کے عملیات کا بے تاج بادشاہ ہوگا۔ کتاب کیا ہے ایک شمشیر بے نیام ہے۔نااہل اور فسادی اس کتاب سے دور رہیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 66
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ:۔ -
Aamaal Noori Sadri (اعمال نوری صدری)
₨2,000Add to cartاس کتاب میں صدری مجربات نوری جو بارہا میرے استعمال میں رہے اور کچھ عملیات بزرگوں کی ذاتی بیاض سے ہیں جن کی افادیت میں کماحقہ شک نہیں ۔الحمد للہ جو استعمال کرے گا دعائے خیر سے نوازے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 72
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ