Taskheerat (تسخیرات)
-
Alvi Amaal (علوی اعمال), Amliyat (عملیات), Bandish (بندش), Dushman (دشمن), Hub (حب), Jadu (جادو), Magic (جادو), Mantar (منتر), Nazar-e-Bad (نظر بد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات), Taskheerat (تسخیرات)
Aamaal-e-Ajeeba (اعمال عجیبہ)
₨900حب کے نایاب تیر بہدف طلسمات و اعمال کا مجموعہ۔
مرتب:فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 90
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ
USP-002 کوڈ:۔
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :2700روپے -
Amliyat Taskherat Muhabbat (عملیا ت تسخیرات محبت)
₨3,500مصنف:فیصل حمید نقشبندی
جلب ومحبت اور تسخیر کا ںخزانہ نایاب۔ حب وتسخیر کے ایسے موہنی عملیات جو نہ آپ نے دیکھے ہوں گے،نہ پڑھے ہوں گے۔ تمام کے تمام عملیات سدھ ہیں اور طریقہ وترکیب سے کرنے پر فوری اثر کرتے ہیں۔ حب کے متلاشی حاضرات کے لیے ایک تحفہ نایاب۔
صفحات:72
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:6000روپے
-
Bayyaz-e-Taskheer wa Hazrat Noori (بیاض تسخیر و حاضرات نوری)
₨2,000اس کتاب میں نسل درسل اور سینہ بسینہ منتقل ہونے والے تسخیروحاضرات، جنات ،پریاں ، موکلات وارواح کے عملیات نوری ہیں جوکہ مکمل مجرب اور درست ہیں۔
مصنف:پیرسید صفدرشاہ بخاری مرتب و مجاز: فیصل حمید نقشبندی
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ:3500
-
Arwah (ارواح), Dushman (دشمن), Hajat (حاجات), Kalam (کلام), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Qurani Amaal (قرآنی اعمال), Rizq (رزق), Shifa-e-Amraz (شفائے امراض), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Faizan-ul-Quran (فیضان القرآن)
₨300مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 368
بائنڈنگ : مجلد
تسخیر خلائق، فتوحات، شفاء الامراض، قضائے حاجات، تسخیر ارواح، حل المشکلات، غلبہ بر دشمنانن، عزت و توقیر، ترقی روزگار اور کامیابی و کامرانی کے مجرب قرآنی اعمال و نقوش پر لا جواب وہ شہرہ آفاق تصنیف -
Arwah (ارواح), Hazraat (حاضرات), Jinnat (جنات), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Moak’klat (موکلات), Shaitan (شیطان), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Misbah-ul-Arwah (مصباح الارواح)
₨1,000نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 336
بائنڈنگ : مجلد
اشارات و نظارات، حاضرات الاروح، تسخیر مؤکلات، جنات، ملکۃ الجنات و شاہ جنات، تسخیر پریاں، شیاطین، تسخیرات ارواح خبیثہ سفلیہ، تسخیر ملوک بمعہ اور ان کی عفرت و ذریت کے مستند اعمال پر لا جواب و شہرۂ آفاق لاثانی تصنیف -
Hub (حب), Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Ramooz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی)
₨400مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
نقش مثلث المعروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوات اور اسرار رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف -
Sifli Dhayay سفلی ڈھائیے
₨2,500فیصل حمید نقشبندی صاحب کی نئی تصا نیف جو عاملین کیلئے مشعل راہ ہیں ۔صدیوں پرانے عملیات جنتر منتر اور سریانی، عبرانی اور ہندی اعمال جو برسوں سے آزمود ہ ہیں۔ ان عملیات میں چلہ کشی کی ضرورت نہیں۔ سو فیصد سدھ عملیات کانادر خزانہ ہ
مصنف: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 65
بائنڈنگ:مجلد
-
Taskheer wa Hazraat Sifli (تسخیر و حاضرات سفلی )
₨3,500تسخیر و حاضری مؤکلات، جنات، دیویاں، پریاں کے ایسے صدری مجرب المجرب۔
خاص ا عمال جو اس سے پہلے آپ نے ایک جگہ نہ دیکھے ہوں گے۔ بارہا بار آزمودہ اعمال جن کو بنا زکوٰۃ اور چلہ ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔ ایک نایاب اور بیش قیمت تحفہ۔
تحریر و مرتبہ: میاں فیصل حمید صفدری
صفحات:111
خاص اجازت ،تا عمر رہنمائی، عملیات کی گارنٹی اور ہر عمل اپنی نگرانی میں کروانے کی ذمہ داری کے ساتھ ہدیہ: 7500روپے