Duaein ( دعائیں)
-
Alvi Amaal (علوی اعمال), Amliyat (عملیات), Asaib (ٓآسیب), Duaein ( دعائیں), Jinnat (جنات), Printed, Shaitan (شیطان), Urdu
Asaibi Quwwaton Sy Nijat (آسیبی قوتوں سے نجات)
₨400مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
ارواح خبیثہ، جنات، بھوت پریت کی شر افشانیوں سے تحفظ اور تمام آسیبی امراض کے شافی و کافی علاج پر لا جواب اور بے مثال شہرۂ آفاق تصنیف -
Amliyat (عملیات), Arwah (ارواح), Duaein ( دعائیں), Kalam (کلام), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Talismat (طلسمات)
Kaleed-e-Ramooz-e-Makhfi (کلیدِ رموزِ مخفی)
₨500مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 432
بائنڈنگ : مجلد
زمانہ قدیم کی عبرانی، سریانی اورعربی نایاب دعوات مثلاً دعوت بربتیہ، دعوت جلجلوتیہ، دعوت خلخلۃ الھوا، دعوت قسم ناصور، دعائے قرشیہ، دعائے بشخ، دعائے عجیب الاثر، حاضری مطلوب اور تسخیر مطلوب کے اعمال، اسمائے شمخبیثہ اور دعوت صمدیہ کی تشریح شرح وضاحت اور ان کے نایاب ترین اعمال۔ ارسال ہاتف اور تسخیر ارواح کے صدر اعمال اور طلسمات، ابن عربی و ابن سینا، پر مبنی ایک ایسی تحقیق جسے آنے والی کئی صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ رُوحانی علوم و فنون کے وہ مخفی خزینے جن کی مشتاقانں رُوحانیت کو برسوں سے تلاش تھی۔ -
Shar’rah Hizbul Behr Ba Muak’kal Ma’a Howa Ma’a (شرح حزب البحر بامؤکل مع ھو امع)
₨600شرح حزب البحر ازشاہ ولی اللہ محدث دھلویؒ۔بامؤکل عملیات پر پہلی مستند کتاب
ترتیب وتزائین:زبیراحمد قاسمی
صفحات:368
پہلی بار چالیس انبیاء علیہم السلام کی تمام دعائیں بامؤکل پیش کی گئی ہے۔ دعائے حزب البحر سے لئے گئےمؤکلات اور اسماء الحسنیٰ مع وظائف کے نقشہ جات۔ حزب البحر بامؤکل ، حزب البحر بامؤکل مع اسماء الحسنیٰ، حزب البحر بامؤکل مع اسم ذات (اللہ)۔ حزب البحر کے ہر جملے کے نقوش پہلی بار پیش کیے گئے ہیں ۔