Islamic Year 1442 Offer – 27
اسلامی سال 1442 آفر- 27
مولانا حسن الہاشمی مدظلہٗ کی 5عملیاتی کتب پر30 فیصد رعایت
Rs.1,380
۔(1)۔ سورہ رحمن کی عظمت وافادیت مع تفسیر سورہ رحمن مصنف:مولانا حسن الہاشمی صفحات:142
حق تعالیٰ کی نعمتوں کی تشریح کرنیوالی ایک دلچسپ اورمعلوماتی کتاب۔
۔(2)۔ اعداد بولتے ہیں مصنف:مولانا حسن الہاشمی صفحات:143
اعداد کی زبان سمجھنے کے لیے ایک انمول کتاب ، کیا یہ محض اتفاق ہے کہ انسان جن جانوروں کوپالتا ہے ان کا عدد7ہوتا ہے ؟علم الاعداد سے دلچسپی رکھنے والے حضرات اس کتاب کامطالعہ ضرور کریں ۔1 2 3 4 5 6 7 8 9
۔(3)۔ اعداد کا جادو مصنف:مولانا حسن الہاشمی صفحات:112
اعداد ہزاروں سوالوں کاصحیح جواب دینے والی ایک نادر کتاب، خفیہ سوالوں کے حیران کن جواب دینے والی ایک حیرت انگیز کتاب ۔
۔(4)۔ علم الاسرار مصنف:مولاناحسن الہاشمی صفحات:192
پوشیدہ اورمخفی علوم کاخزانہ ، اپنے موضوع پرایک مؤثر ترین کتاب ۔
۔(5)۔ علم الحروف مصنف:مولاناحسن الہاشمی صفحات:152
حروف کی حقیقت ، اصلیت ،قوت اور روحانیات کے موضوع پر ایک عظیم الشان کتاب، آپ کے نام میں جو حروف ہیں ان سے اپنی حقیقت کو سمجھئے ۔