Islamic Year 1442 Offer – 16
اسلامی سال 1442 آفر- 16
فوٹو سٹیٹ عملیاتی 5کتب پر50فیصد رعایت
Rs.1,130
۔(1)۔ عالم ارواح مصنف:محمد توصیف الدین صفحات:114
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:ہم وقت استغراق۔ روشنی سے بے نیاز۔ خدا سے بیعت۔ نطق جاں بجاں۔ مراقبہ گلاب۔ کشف القبور۔ سیر عالم ارواح۔ عالم جذب میں وغیرہ ۔
۔(2)۔ نفسیات وما بعدالنفسیات مصنف:رئیس امروہی صفحات:160
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:برسبیل تذکرہ۔ پُراسرار نقش قدم ۔ زمان ومکان۔ انسانی ذہن۔ آدمی اور خیال۔ جنگل کا قانون۔ حیوانی آدمی۔ مجرم ساز عہد۔
۔(3)۔ لے سانس بھی آہستہ مصنف:رئیس امروہی صفحات:142
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:نفس ونفس۔ تادم واپسیں۔ زمین اور انسان۔ روح حیات۔ ارتکا کادھارا۔ قبض وبسط۔ برقی مقناطیسی توانائی وغیرہ۔
۔(4)۔ علم النفس مصنف:شفق رامپوری صفحات:128
اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:سانس کی تقسیم۔ اوقات نفس وغیرہ۔
۔(5)۔ استاد مسمیرنرم مصنف: صفحات:183
جیسا کہ اس کے نام سے ظاہر ہے اس کتاب میں علم مسمریزم، ہمزاد اور حکمت اشراق کے نہایت اعلیٰ درجہ کے مجربہ و آزمودہ اعمال وریاضتیں درج ہیں۔