Islamic Year 1442 Offer – 02
اسلامی سال 1442 آفر- 02
حضرت امام حسینؓکےواقعہ کربلا پر9 تاریخی کتب کے سیٹ پر40فیصد رعایت
Rs.1,800
۔(1)۔ خطبات محرم مصنف:مفتی جلال الدین احمد امجدی صفحات:496
محرم کیلئے 12 وعظوں کا مستند مجموعہ ۔
۔(2)۔ خاک کربلا اور حضرت امام حسینؓ مصنف:علامہ محمد اقبال قادری صفحات:88
واقعہ کربلا پر منفرد کتاب۔
۔(3)۔ حسین پاک ؓاور واقعہ کربلا مصنف:حضرت محبوب الٰہی سید علی حسینی صفحات:232
۔(4)۔ حقائق کربلا اور ان کا پس منظر مصنف:فیض رسول نقشنبدی عطاری صفحات:735
قرآن و حدیث اور جید علماء و محدثین کی مستند کتب کا مجموعہ ۔
۔(5)۔ روشن ستارے المعروف بارہ امامؓ مولف:حافظ امانت علی سعیدی صفحات:271
اماموں کے متعلق لاجواب تصنیف ۔
۔(6)۔ سوانح کربلا تصنیف: حضرت علامہ نعیم الدین مراد آبادی صفحات:120
۔(7)۔ کربلا کا مسافر مرتبہ:علامہ مشتاق احمد نظامی صفحات:208
کوفیوں کی نوک سناں کے بعد خارجیوں کے دشتہ قلم پر بہترین کتاب ۔
۔(8)۔ تاریخ کربلا تصنیف:حضرت مولانا قاری محمد امین القادری رضوی مدظلہ العالی صفحات:392
۔(9)۔ شاہنامہ کربلا ازقلم:جناب دائم اقبال صاحب دائم قادری ترتیب وجدید:محمد شکیل مصطفیٰ اعوان صابری چشتی صفحات:248
پنجابی زبان میں امام حسین کے واقعہ کربلا کی روداد ۔