Azadi Offer 30

آزادی آفر 30

فوٹوسٹیٹ عملیاتی 5کتب پر50 فیصد رعایت

Rs.1400

۔(1)۔ حکیم غیب دان معروف بہ جفر کی دکان     مصنف:سید برکت علی شاہ    صفحات:202

یہ جامع کتاب باتباع حکماء یونان لکھی گئی ہے ۔ اپنے ڈھنگ کی اردو میں یہ پہلی کتاب ہے ’’علاج گنجی مخفی ‘‘ یہ کتاب علم جفر سے تشخیص کرکے امراض جسمانی کا علاج تجویز کرتی ہے۔ اس کاقاعدہ اصولی کتاب میں موجود ہیں ۔

۔(2)۔ اعمال رزق حلال    تالیف:فیصل حمید     صفحات:72

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:مجرب اعمال وسعت رزق، حصول ملازمت، ترقی،ادائیگی قرض، وسعت کاروبار، بندش کاروبار، برکت درکان، دفع افلاس، طلب مال،برکت مال وغیرہ۔

۔(3)۔ بیاض اکسیر العین زاہدی      مصنف: زاہد محمود سلامتپوری     صفحات:125

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:اکسیرباہ۔ ھومیو مجربات۔ اعصابی۔ کشتہ شورہ قلمی۔ احراق سکہ۔ اکسیر قلب قرآنی۔ ٹھنڈک دماغ۔ سرخی نسواں مجرب وغیرہ۔

۔(4)۔ تصرفاتِ اسمِ اعظم     مصنف:سید محبوب علی شاہ    صفحات:32

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:اسم اعظم یالطیف کے اسرارورموز۔ اسماء الٰہی کی ریاضت۔ ہر کام کی کنجی۔ بیان رجال الغیب  وغیرہ۔

۔(5)۔ فالنامہ قرآنی     مصنف:مولانا ارشد کربلائی    صفحات:56

اس کتاب میں ہر مقصد کیلئے ایک درجن ودیگر فالنامہ بھی شامل ہیں ۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-30/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment