Azadi Offer 18

آزادی آفر 18

سیلف ہیلپ کی 5 کتب کے سیٹ پر 21 فیصد رعایت

Rs.1170

۔(1)۔ تعمیر انسانیت    مصنف:مولانا وحید الدین     صفحات:244

اپنی شخصیت کو ترقی یافتہ شخصیت بنائیں! ۔ ناممکن کو ممکن بنائیں اس کتاب کے ذریعے۔

۔(2)۔ بڑی منزل کا مسافر    مصنف:قاسم علی شاہ    صفحات:256

۔!اگر آپ جلد نتائج کے خواہاں رہتے ہیں تو میں آپ کو بتادوں کہ کامیابی میں بڑا وقت لگتا ہے یہ  قاسم علی شاہ کے سنہرے الفاظ ہیں۔مزید جاننے کیلئے کتاب کا مطالعہ کیجئے۔

۔(3)۔ ریاضت سے مہارت تک   منصف:ابرت گرین   ترجمہ:زاہد رامے   صفحات:264

مہارت کے کمالات۔ مہارت حاصل کرنے کے گُر ۔ حصول مہارت کے آسان طریقے ۔ خود کو ناکامی کی ٹریننگ دیں۔مرشد کی مہارت پر اپنا رنگ چڑھائیں اور بہت سے تعمیری مضامین اس کتاب کی زینت ہیں۔

۔(4)۔ لوگوں کو سوچنے دو   مصنف:برٹرینڈرسل   ترجمہ:قاضی جاوید   صفحات:224

 اس کتاب مین درج کئے گئے اہم مضامین۔اچھی زندگی ۔انفرادی اور اجتماعی نجات ۔ ہماری جنسی اخلاقیات ۔اُجرتیں یا مفت کی شراکت۔ تعلیم کا منفی نظریہ ۔تعلیم اور جنس ۔ ہم کیا کرسکتے ہیں؟

۔(5)۔ رحمدلانہ زندگی گزارنے کے 12اصول    مصنف:کیرن آرمسٹرانگ   ترجمہ:ریحان عمر    صفحات:208

 بہت ہی بہترین مضامین ۔ کچھ مندرجات یہ ہیں۔رحمدلی کے بارے میں جانیے۔ خیر خواہی ۔ ہم کتنا کم جانتے ہیں۔ اپنے دشمنوں سے محبت کیجیے۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-18/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment