Azadi Offer 04

آزادی آفر 4

مکتبہ آئینہ قسمت کی 4 کتب پر %30 رعایت

Rs.1050

۔(1)۔ عاالم حاضرات    مصنف:قیصر احمد بی اے    صفحات:258

عالم حاضرات کتاب نہیں بلکہ حاضرات کا انسائیکلوپیڈیا ہے اور یہ پہلی کتب سے منفرد ہے۔ اس کتاب کے پیچھے  مصنف کی علی تحقیق و ریسرچ کی نصف صدی کا خون شامل ہے۔

۔(2)۔ فانونس الجفر    مصنف:خال خان خلجی    صفحات:112

فانوس الجفر ایک عام آدمی جو جفر سے نا آشنا ہو سے لے کر عالمان ِ جفر کیلئے ایسا انمول  مجموعہ ہے جو شاید زندگی مین کسی کو نصیب ہو۔

۔(3)۔ بحرالحاضرات    مصنف:ڈاکٹر منشورعالم صدیقی   صفحات:160

اس کتاب کا ایک ایک عمل لعل و الماس کے برابر تولنے کے قابل ہے۔بلاشبہ اس بھر ذخار میں جو بھی غوطے لگائے گا اپنے دامن کو ہر مقصود سے پر پائے گا۔

۔(4)۔ مصباح الفراست    مصنف:سید ناظر حسین شاہ زنجانی    صفحات:207

 اس کتاب میں دنیا والوں کے ہاتھ،انگلیوں پر نیک و بد کی علامات اور دست شناسی کے بہت سے قیمتی  مضا مین ہیں۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-04/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment