اس کتاب میں صدری مجربات نوری جو بارہا میرے استعمال میں رہے اور کچھ عملیات بزرگوں کی ذاتی بیاض سے ہیں جن کی افادیت میں کماحقہ شک نہیں ۔الحمد للہ جو استعمال کرے گا دعائے خیر سے نوازے گا۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
اشاعت: قلمی بیاض
صفحات: 72
کاغذ: فوٹو کاپی
بائنڈنگ: ٹیپ