Noor-ul-Anwaar Amliyat Nurani (نور الانوار المعروف عملیات نورانی)

400

مصنف: مولانا حاجی پیر سید ابرار اللہ شاہ

حکیم قاری مولوی سید محمود الحسن شاہ 

صفحات:341

Description

یہ جاننا چاہئے کہ اللہ تعالےٰ نے اپنے اسماء جلیل القدر میں اپنے فضل رحمت، بخشش وکرم عدل قہر رحمت ومغفرت کے مخفی اسرار رکھے ہیں جن کا اظہار ان اسموں کے توسط سے ہوتا ہے۔اسماء حسنیٰ کی تعداد کا کوئی احاطہ نہیں ہے، مگر ان میں سے جو کلام مجید فرقان حمید میں جن کا ذکر پروردگار خود فرماتا ہے اور جو سب سے زیادہ بزرگ ہیں وہ ننانوے ہیں ۔
٭اسماء الٰہی کے نکات، صفات وطریقہ زکوۃ ٭انکشاف غیبی ٭رجعت کا خوف ٭اخلاق حسنہ٭سرکشوں کو مطیع کرنا ٭تمام حاجتیں پوری ٭ایمان کو محفوظ رکھنا ٭تسخیر کی ضرورت ٭دلہن کے حسن میں از حد ترقی ٭عملیات کے متعلق ایک راز٭عاشقی معشوقی کا علاج٭زبان بندی کا زبردست حربہ ٭دشمن کو مغلوب کرنا٭مرگی کیلئے ٭ہمزاد مطیع الامر ہوگا٭جسم فربہ دبلا ہوجانا٭ سورئہ جن کا بیان ٭اسم پڑھنے کا طریقہ ٭حل المشکلات ٭من موہنی برائے تسخیر ٭موہنی منتر ٭قوت باہ کیلئے ٭ماہواری کیلئے٭طلسم حاضری معشوق ٭تمام مخلوق کو تابعدار بنانا٭محبت ہونے کا عمل٭دشمن کو بستہ کرنے کیلئے ٭دائرہ اسم اعظم شریف

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Noor-ul-Anwaar Amliyat Nurani (نور الانوار المعروف عملیات نورانی)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.