Islamic Year 1442 Offer – 39

اسلامی سال 1442 آفر- 39

ڈاکٹر محمد صادق رضاوی کی تصوف اور میڈیکل کی5 کتب کے سیٹ پر %30رعایت

Rs.1,890

۔(1)۔ اللہ تعالیٰ کا فن تفصیلی     مصنف: ہارون یحییٰ   مترجم: محمد صادق رضاوی    صفحات:128

 اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:بڑا مادی دھماکہ ’’کائنات کی تخلیق اور دنیا کا ثبوت ‘‘۔ڈی این اےتخلیق کا بیش بہا خزانہ، معجزانہ ایٹم، تمام اشیاء کی عمارتی بلاک(ٹکڑا) ۔

۔(2)۔ میں اور میرا قرین     مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی    صفحات:464

۔(3)۔ سائنس کا رہبر عمل     مصنف: ہارون یحییٰ   مترجم: محمد صادق رضاوی    صفحات:192

 اس  کتاب کے  چند مضامین یہ ہیں:عقائد والے سائنس دان۔سائنس ومذہب ہم خیال وہم آہنگ ۔

۔(4)۔ معجزات رسولﷺ     مصنف:ہارون یحییٰ   مترجم: محمد صادق رضاوی    صفحات:160

اس  کتاب کے  چند مضامین یہ ہیں: قرآن کریم ہمارے رسوؒ ﷺ لا سب سے بڑا معجزہ ہے ، معجزہ شق القمر، معجزات حضحرت عیسیؑ ۔

۔(5)۔ ذیابیطس میں کیسا جیا جائے؟     مصنف: ڈاکٹر محمد صادق رضاوی    صفحات:464

ذیابیطس کو کیسے کنٹرول کیاجائے اور اس کی علامات اور اس کے علاوہ جدید تحقیقی بنیادوں پر ذیابیطس کو  کیسے کنٹرول کیاجائے اس کتاب کے قیمتی مضامین ہیں ۔


اس اسلامی سال 1442 آفر کو خریدنے کے لیے، کلک کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/islamic-year-1442-offer-39/

تمام اسلامی سال 1442 آفرز کو دیکھنے کے لیے، کلک کیجئے۔
https://bit.ly/3huRSUY

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.