Kanzul Hussain (کنزالحسین)

600

روح عملیات کا نچوڑ

مصنف:سید تنویر حسین شاہ

صفحات:344

بائنڈنگ:مجلد

Description

٭جادو کی تاریخ ٭سحر اسود (کالا جادو ) ٭ہندو منتر کی اہمیت ٭اوم منتر ٭گائیتری منتر ٭سابرمنتر ٭منتر جاپ ٭نوری علم ٭ نوری عملیات کا فن ٭اسمائے ربانی ٭مستند استخارے ٭جادو کی حقیقت ٭سحرکی علامات ٭جادو کرنے کے طریقے ٭سحر سے محفوظ رہنے کے طریقے ٭دیویوں، دیوتائوں اور ارواح کو مسخرکرنے کے منتر ٭گائیتری دیوی ٭درگادیوی ٭کالی دیوی ٭ کامتا دیوی ٭ہنومان ٭بھیروں ٭گینش شیوا ٭شدھاویر ٭پشاچ ٭ کالکا دیوی ٭ مہان کامیشوری دیوی ٭ سرسندری یوگنی ٭لکشمی دیوی ٭ طلسمات مسخرات وحاضرات ٭ ہمزاد کی حاضری کے طلسمات ٭دشمن کو ذلیل ورسوا اور بعض وعداوت کے عملیات ٭دنیاوی خواہشات اور حاجت روائی کے عملیات ٭نظروں سے غائب ہونے والے عملیات ٭دفینہ معلوم کرنے والے عملیات ٭سلب امراض کے عملیات ٭جوگیوں کے مجرب تحفے ٭طسماتی آئینے ٭طلسماتی سرمے ٭آسیبی امراض کی تشخیص کے عملیات ٭ آسیب کو دفع کرنے کے عملیات ٭مفرور اور چوروں کی نشاندہی کےعملیات ٭بزرگان دین کے پسندیدہ عملیات ٭ سورۃ الم ترکیف کے خواص ٭سورۃ یٰسین کے خواص ٭دیگر سورہ قرآنی کے خواص ٭حُب کے عملیات ٭حُب کیلئے طلسمات ٭آتشی تعویذات وعملیات برائے حُب ٭نظروں سے غائب ہونا ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kanzul Hussain (کنزالحسین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.