Islamic Year 1442 Offer – 46

اسلامی سال 1442 آفر- 46

امراض معدہ اور ان کے علاج پر 5کتب کے سیٹ پر 48فیصد رعایت

Rs.720

۔(1)۔ مہلک غذائیں ،نبوی غذائیںﷺ اور جدید سائنس    مصنف: حکیم طارق محمود چغتائی   صفحات:208

 اسلامی اور سائنسی تحقیقات کی شاہکار کتاب ۔

۔(2)۔ گیس ٹربل   مصنف: ڈٓکٹر آئی ایچ موجی    صفحات:45

 ہومیو پیتھی میں گیس ٹربل کی اہمیت اور اس کے سائنٹیفک علاج ۔

۔(3)۔ امراض معدہ وشکم معدہ وجگر   مصنف: ڈٓکٹر عثمان شیخ    صفحات:290

 معدہ و جگر کی بیماریوں پر مکمل کتاب ۔

۔(4)۔ تبخیرہ معدہ وجوہات اور علاج  مصنف: ڈاکٹر جاوید اقبال     صفحات:159

اس کتاب کے چند ابواب یہ ہیں:تبخیر معدہ، تبخیر معدہ کا علاج، تبخیر معدہ اور دیگر امراض، تبخیر معدہ سے بچاؤ کیلئے مفید ہدایات ۔

۔(5)۔ امراض اور علاج ہومیوپیتھک سائنس کے آئینے میں  مصنف:ڈاکٹر محمد فاروق     صفحات:415

  شوگر، بلڈ پریشر، یرقان۔ امراض دل، دمہ، نزلہ و زکام، کالی کھانسی، گھٹیا، ہڈیوں کے امراض، الرجی، سوکھا ، حمل کے مسائل ، وٹامنزاور خناق وغیرہ کے ہومیو پیتھک معالجات ۔25 سالہ ہومیو پیتھک تجربات کا نچوڑ۔


اس اسلامی سال 1442 آفر کو خریدنے کے لیے، کلک کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/islamic-year-1442-offer-46/

تمام اسلامی سال 1442 آفرز کو دیکھنے کے لیے، کلک کیجئے۔
https://bit.ly/3huRSUY

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.