Islamic Year 1442 Offer – 37

اسلامی سال 1442 آفر- 02

سورۂ کوثر کے اعمال پر 4 کتب کے سیٹ پر21 فیصد رعایت

Rs.205

۔(1)۔ سورۃ الکوثر مشکلات کا حل    مصنف:محمد الیاس عادل    صفحات:160

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:جلد حاجت روائی کیلئے۔ مشکلات کاحل۔ تبادلہ رکوانے کیلئے۔ رزق میں اضافہ۔ میاں بیوی میں محبت۔اور بیش بہا اعمال ۔

۔(2)۔ سورۃ کوثر کی مدد سے مشکلات سےنجات     افادات:سید عبدالرحمن شاہ گیلانی    صفحات:144

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں: مالدار ہونے کیلئے مفید دعائیں۔ صاحب کشف کیلئے۔ مالی پریشانیوں سے نجات۔ روزی میں برکت کیلئے وغیرہ ۔

۔(3)۔ سورۃ الکوثر سے مشکلات کا حل    مصنف:ابوہاشم ابن بشیر  بن اسماعیل قادری     صفحات:160

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:دینی اور دنیاوی مشکلات کاحل کاروحانی راستہ وغیرہ ۔

۔(4)۔ سورۃ کوثر کے کرشمات    مصنف:حکیم محمد طارق محمود     صفحات:78

اس کتاب کے چند مضامین یہ ہیں:سورۃ کوثر کے فضائل، ایسے کمالات کہ بتانہیں سکتے۔


اس اسلامی سال 1442 آفر کو خریدنے کے لیے، کلک کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/islamic-year-1442-offer-37/

تمام اسلامی سال 1442 آفرز کو دیکھنے کے لیے، کلک کیجئے۔
https://bit.ly/3huRSUY

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.