Islamic Year 1442 Offer – 10

1,725

صوفی غلام سرور شباب صاحب کی 6 لاجواب کتب پر%30رعایت

1 in stock

Description

 ۔(1)۔ ۔فیضان القرآن   صفحات:368

تسخیر خلائق، فتوحات، شفاء الامراض، قضائے حاجات، تسخیر ارواح، حل المشکلات، غلبہ بر دشمنانن، عزت و توقیر، ترقی روزگار اور کامیابی و کامرانی کے مجرب قرآنی اعمال نقوش پر لا جواب وہ شہرہ آفاق تصنیف۔

۔(2)۔ ۔پیرا نارمل علوم کا خلاصہ   صفحات:286

ہپناٹزم، یوگا، کلر تھراپی، اروما تھراپی، میگنٹ تھراپی، مائنڈ پاور، چی پاور، این ایل پی اور دیگر ماورائی علوم پر مستند تحقیقی مضامین پر مبنی اُردو میں پہلی تصنیف۔

۔(3)۔ روحانی خطوط   صفحات288

عاملین و کاملین اور نامور حکماء کرام کے خاص الخاص عملیات و تعویذات اور مجربات کا گلدستہ جو انہوں نے اپنے خاص احباب کو بذریعہ خط عطا فرمایا۔

۔(4)۔ ریکی ہیلنگ کورس   صفحات:191

کائناتی شفاء انرجی ’’متبادل طریقہ علاج‘‘ جو جسمانی، روحانی، ذہنی اور نفسیات امراض کے لیے پوری دنیا میں جاری و ساری ہے۔ ریکی ہیلنگ پر اُردو میں پہلے بے مثال لاثنی تصنیف۔

۔(5)۔ فیضان الحروف   صفحات:592

حروف ابجد سے کام لینے کے سری قوانین، حروف کی حقیقت، تاثیر، خواص وافعال، قوت جاذبہ، روحانیات اور طلسمات، اعمال و نقوش اور الواح پر مبنی لا ثانی و انمول تصنیف۔

۔(6)۔رموز خاتم سلیمانی    صفحات:320

نقش مثلث 4 معروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوت اور اسرار و رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف۔

Cart
Placeholderکتاب الالواح( دوم)
1,750
×
Sehar alhanood wa alyahood سحر الہنود والیہود
3,000
×
Aamaal wa Khawa Surah Feel (اعمال وخواص سورۂ الفیل)
900
×
Placeholder(حصہ دوم)کرشمہ عملیات مخفی
1,280
×
Khalid Hindi Jantari 2022 (خالد ہندی جنتری2022ء)
300
×
Khazina-e-Ruhaniyaat (March'2022) (خزینۂ روحانیات، مارچ 2022ء)
70
×
Khazina-e-Ruhaniyaat (November'2022) (خزینۂ روحانیات، نومبر2022ء)
80
×
Jadu ka Ruhani Ilaj جادو کا روحانی علاج( نئی کتاب)
400
×
Sifli Dhayay سفلی ڈھائیے
7,500
×
Placeholderشیطان نمبر
650
×
Placeholderعالم برزخ( حصہ دوم)
300
×
Aamil Kamil (Part-II) (عامل کامل، حصہ دوم)
1,700
×
Kitabuz Zuhud (ؐکتاب الزہد)
520
×
313 درود شریف کا مقبول وظیفہ
150
×
Aijaz-ul-Amliyat (اعجاز العملیات)
550
×
Placeholderعملیات محبت نمبر
880
×