Ghulam-ur-Rasool Aili r.a Books (غلام الرسول عائلی نقشبندیؒ کی کتب)

1,410

 حضرت غلام الرسول عائلی نقشبندیؒ  کی 3 اہم کتب پر 20فیصد رعایت۔

یہ آفر 31 جنوری 2023 تک کیلئے ہے۔

Out of stock

Description

۔(1)۔ مکاشفات نور۔۔۔   صفحات:704

  اسم اعظم، حروف مقطعات، صیفۂ نور، قرآن کے عددی معجزات، اسمائے نور واوفاق نور پر مشتمل تاریخ کی پہلی محققانہ دستاویز۔
باب اول:۔روحانی علوم میں ناکامی کے اسباب ۔روداد سفر۔روحانی علوم کی مبادیات۔مقطعات اور کتب سماویہ۔کیا مقطعات سنسکرت میں موجود ہیں؟
باب دوم:۔اوفاق وریاضات۔چھیاسٹھ اسمائے نور ۔زکات حروف نورانیہ ۔ مقطعات کی انتیس سورتیں۔
باب سوم :۔ اوراد…صلواۃ…تسبیحات۔اوراد ایام الاسبوع ولیالیہ یعنی ہفتے کے دنوں اور راتوں کے اوراد۔توجھات الحروف۔باب الصلواۃ المعظمۃ
باب چہارم :۔دوا …ابجد …روحانی علاج۔ دوا،دعا اور علاج۔ابجد کیا ہے؟
باب پنجم :۔خواص مقطعات و اوفاق۔خواص الحروف۔حروف مقطعات کی ترتیب ملفوظی کے عظیم الشان اوفاق۔اوفاق سبعہ سیارگان۔اوفاق مقطعات مثلث تامعشر۔مقطعات کی سورتوں کے روحانی خواص۔سورہ جات مقطعات کے اصل اعداد؟۔قرآن مجید میں حروف تہجی کے اعتبار سے پہلی اور آخری آیات۔اسم اللہ کی آیات کی قرآن میں حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب۔وفق آیات اسم اللہ الاعظم۔تین آیات جن سے مقطعات کے عظیم راز کا اظہار ہو تاہے۔تاریخ میں پہلی بار قرآن مجید میں موجود حروف نورانیہ پرمشتمل آیات۔اوفاق سرالاسرار ازآیات نور ۔قانون نقوش ذوالکتاب وعددی نقوش

۔(2)۔ مکاشفات اسرار۔۔۔   صفحات:656

علوم مصریہ، بابلیہ، یونانیہ اور عربیہ کے تناظر میں اسرار الحروف، الواح، الجواہر، علم الاوفاق، جفرالاثار اور ریاضات و دعوات پر مبنی جامع الفوائد نادر کتاب۔
٭کشفی رازوں کا انکشاف ٭فنافی الشیخ ٭حقیقت سحر مع رد سحر ٭عمل بندش اجرائے خون ٭اسرار الحروف ٭شعلہ عشق سیاہ پوش ہوا تیرے بعد ٭الواح الجواہر ٭ رد سحر ٭سلب اولاد کیلئے ٭نکاح کیلئے ٭فشار خون بلڈ پریشر کیلئے ٭شوہر سے بیوی نفرت کرنے لگے ٭کسی کی صورت بدل گئی ہو اور بہت سے قیمتی مضامین کا مجموعہ

۔(3)۔ اسماٗ اللہ الحسنیٰ ۔۔۔   صفحات:312

رسول اللہ ﷺ کے اسماء اللہ الحسنیٰ کے متعلق فرمان کی چھ قرون پر مشتمل روایات کی تخریج۔
رسول اللہ ﷺ کی مشہور ومعروف حدیث ’’للہ تسعۃ وتسعون اسما مائۃ الا واحدا۔ من احصا ھا دخل الجنۃ انہ وتریحب الوتر‘‘ کی چھ سو سالوں پرمحیط روایات حدیث پر ایک علمی تحقیق، جس میں آپ ﷺ کی بیان کردہ اصل حدیث تک پہنچنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اپﷺ نے فی الحقیقت یہ حدیث کن الفاظ میں بیان فرمائی تھی اور اس میں اسماء اللہ الحسنیٰ بیان کیے گئے تھے یا نہیں؟ ایک عدیم النظیر تصنیف جو اسماء الحسنیٰ کی نئی جہات سے روشناس کرتی ہے جس میں قرون اولی سے لے کرصر حاضر تک مباحث کو حتمی نتائج سے سمیٹ لیاگیا ہے ۔ کتاب کے مندرجات درج ذیل ہیں۔
٭اسماء الحسنیٰ کی حدیث کی روایات کا چھ صدیوں کا سفر ٭اسماء الحسنیٰ کی حدیث میں اسماء کے تعیین کی روایات کا تحقیقی تجزیہ ٭احادیث میں نناوے اسماء کی روایات پر ایک نظر ٭ائمہ حدیث اور ان کی بیان کردہ روایات ٭احصاء کی روایات میں تعیین اسماء٭سند عالی کون سی ہے ٭اسماء الحسنیٰ کے تعینن کی احادیث کی شروح احادیث کی کتب میں تفسیر و تشریح ٭اسماء الحسنیٰ کے تعینن کی احادیث کے راوی علم اسماء الرجال کی نظر میں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ghulam-ur-Rasool Aili r.a Books (غلام الرسول عائلی نقشبندیؒ کی کتب)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.