علم النقوش پرجامع کتاب ہے۔ عملیات کاخزانہ ہے۔ پراسرار رازوں کاگنجینہ ہے۔ اس کے ۵باب ہیں۔ اصلاحات جفر، نقوش اور ان کے اعمال، اعمال قدرت، اسمائے موکلات اور دعوت (حروف تہجی، بعض سورتوں واسماء کی ریاضتوں کاطریقہ )،منتر جنتر، فوری کام کر نے والے عمل، مصائب کے حل، مقاصد کے حصول کے طریقے، سریع التاثیر اعمال معہ مکمل قواعد تفصیل سے لکھے گئے ہیں۔