Ghulam Sarwar Shabab
-
Aromapathy (اروما پیتھی), Magnet Therapy ( میگنٹ تھراپی), Medical (طبی), Rang-o-Roshni (رنگ و روشنی), Reiki (ریکی), Yoga (یوگا)
Paranormal Aloom Ka Khulasa (پیرا نارمل علوم کا خلاصہ)
₨250مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 286
بائنڈنگ : مجلد
ہپناٹزم، یوگا، کلر تھراپی، اروما تھراپی، میگنٹ تھراپی، مائنڈ پاور، چی پاور، این ایل پی اور دیگر ماورائی علوم پر مستند تحقیقی مضامین پر مبنی اُردو میں پہلی تصنیف -
Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Jadu (جادو), Kalam (کلام), Mantar (منتر), Maqsad (مقصد), Nazar-e-Bad (نظر بد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Radd-e-Sehr (Part-I) (رد سحر حصہ اول)
₨350نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 319
بائنڈنگ : مجلد
سحرجادو، ٹونہ، مسان، کالے علم اور تعویذات کے بداثرات کو ختم کرنے کے مستند طریق وعملیات پرمبنی لاثانی تصنیف -
Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Jadu (جادو), Mantar (منتر), Sehr (سحر), Shadi (شادی), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Radd-e-Sehr (Part-II) (رد سحر حصہ دوم)
₨500نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 192
بائنڈنگ : کارڈ کور
جادو ٹونہ، کالے علم، سفلی اعمال، بیر، کلوا کی چوکی اور گڈ امسان کے بد اثرات کو جڑ سے ختم کردینے والے قوی الاثر اعمال پر انمول تصنیف -
Amliyat (عملیات), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Jadu (جادو), Maqsad (مقصد), Sehr (سحر), Spiritual/Paranormal (روحانی)
Radd-e-Sehr (Part-III) (رد سحر حصہ سوئم)
₨250نیا اضافہ شدہ ایڈیشن
مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 240
بائنڈنگ : مجلد
برسوں کے لاعلاج مسحورومعقود افراد کے لیے اِک مژدہ جانفزا۔ ردِ سحر کے مجرب ومستند ترین ونقوش پرمشتمل لاثانی تصنیف ۔ کالے علم، جادوٹونہ، سفلی اعمال کی چیرہ دستیوں اور ستم نوازیوں نیز گڈا مسان کے بداثرات کوجڑ سے ختم کرنے کیلئے اِک ضربِ کلیمی -
Hub (حب), Ilm-ul-Alwah (علم الواح), Ilm-ul-Haroof (علم الحروف), Ilm-ul-Naqoosh (علم النقوش), Makhlooq (مخلوق), Maqsad (مقصد), Spiritual/Paranormal (روحانی), Taskheerat (تسخیرات)
Ramooz-e-Khatam Sulemani (رموز خاتم سلیمانی)
₨400مصنف : غلام سرور شباب
صفحات : 320
بائنڈنگ : مجلد
نقش مثلث المعروف خاتم سلیمانی کی جمیع اقسام، اعمال و دعوات اور اسرار رموز پر مشتمل ایک عدیم النظیر تصنیف -
-
Ruhani Guftagoo Piyya Sarkar (روحانی گفتگو پیا سرور)
₨100پیرصوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی دامت برکات المعروف صوفی سرور پیا سرکار کی ہر سال حضرت خواجہ بابا پیرصوفی بہادر علی شاہ علوی، قادریؒ کے سالانہ عرس مبارک پراپنے خلفائے عظام، مریدین اور عقیدت مندوں سے کئی گئی روحانی گفتگو کا مجموعہ
ترتیب وتالیف:صاحبزادہ پیراحمد رضا قادری سروری
صفحات:48
بائنڈنگ:کارڈ کور