Ruhani Guftagoo Piyya Sarkar (روحانی گفتگو پیا سرور)

100

پیرصوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی دامت برکات المعروف صوفی سرور پیا سرکار کی ہر سال حضرت خواجہ بابا پیرصوفی بہادر علی شاہ علوی، قادریؒ کے سالانہ عرس مبارک پراپنے خلفائے عظام، مریدین اور عقیدت مندوں سے کئی گئی روحانی گفتگو کا مجموعہ

ترتیب وتالیف:صاحبزادہ پیراحمد رضا قادری سروری

صفحات:48

بائنڈنگ:کارڈ کور

Description

٭سفر سلوک کی روداد ٭ ذکر الٰہی کی اہمیت ٭اولیا ء اللہ کی دنیا کوکیوں ضرورت ہوتی ہے؟ ٭اولیاء اللہ کے فضائل ٭ صحبت اولیاء اور وسیلہ کی حقیقت ٭ بیعت کرنے کے مقاصد اور مطالب ٭کامل مرشد میسر ہو تو پھرجہاں تک ہمت ہو پہنچ جائیں ٭طریقت میں ’’ تصور شیخ ‘‘ اولین سبق ہے ٭انسان کی اصل غایت تودید ہے ٭ قرب الٰہی اولیاء کے قرب میں ہے ٭ اولیاء کرام کے ذریعے اللہ کاقرب تلاش کرو ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ruhani Guftagoo Piyya Sarkar (روحانی گفتگو پیا سرور)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.