Azadi Offer 25

3,050.00

مولانا حسن الہاشمی صاحب کے4 فوٹو سٹیٹ خاص نمبر پر33فیصد رعایت

1 in stock

Description

۔(1)۔ روحانی مسائل نمبر     مصنف: مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:202

 اس خااص نمبر کے چند مضامین  یہ ہیں:عاملین چالاک ہیں یا عوام بے وقوف؟۔ کیا گڑیا کے معاملے میں علماء کا فیصلہ غلط تھا ؟۔ ناخن اور تلوں پر حیات انسانی کا اثر وغیرہ  ۔

۔(2)۔ ہمزاد نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:202

ہمزاد کو تابع کرنے کے قیمتی فارمولے۔ جنات کو دیکھنے کا فن۔ طلسمی انگوٹھی بنانے کا گُڑ۔ جلالی ہمزاد۔ تسخیرات ہمزاد۔اور بہت کچھ اس خاص نمبر میں پڑھئے۔

۔(3)۔ عملیات محبت نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:250

  عملیات محبت نمبر ایک بے مثال روحانی ذخیرہ  ہے۔ اب آپ دنیا کو اپنی مٹھی میں بند کرسکتے ہیں۔ اب آپ دلوں پرحکومت کرسکتے ہیں۔ آپ حاکموں کو سرجھکانے پرمجبور کرسکتے ہی۔مصنف کادعویٰ ہے کہ اس کتاب میں جو عملیات دیئے گئے ہیں وہ ہزاروں عملیات کا بہترین انتخاب ہیں اور سینکڑوں کتابوں کانچوڑ ہیں تقریباً پچپن فیصد عملیات ہمارے تجربات میں آچکے ہیں اور باقی بزرگوں کے تجربات پرمشتمل ہیں۔

۔(4)۔ بندش نمبر    مصنف:مولانا حسن الہاشمی صاحب    صفحات:162

 اس خاص نمبر میں آپ پڑھئے بندشوں سے نجات کے قیمتی روحانی فارمولے۔ زندگی برباد کرنے کا ذریعہ۔ مکان،دکان اور پلاٹ کی بندش کیسے کی جاتی ہے اور بہت بیش قیمت مضامین ۔

Cart
Your cart is currently empty.