Your cart is currently empty.
Tasawwuf (تصوف)
-
Qurb-e-Didar (قُرب دیدار)
₨399یہ کتاب رسول القطب، قطب الاقطاب، حق وباطل میں فرق کے متعلق صحیح جواب دینے کی اہل، معرفت وفقرکا مغز، ہدایت کی فہرست کا خلاصہ ، تصوراسم اللہ ذات کامجموعہ اور اللہ تعالیٰ کی خاص الخاص تجلیات کامشاہدہ ہے۔
تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: فاطمہ عرفان سروری قادری
صفحات:151
بائنڈنگ:مجلد
-
Ruhani Guftagoo Piyya Sarkar (روحانی گفتگو پیا سرور)
₨100پیرصوفی الشاہ غلام سرور شباب علوی دامت برکات المعروف صوفی سرور پیا سرکار کی ہر سال حضرت خواجہ بابا پیرصوفی بہادر علی شاہ علوی، قادریؒ کے سالانہ عرس مبارک پراپنے خلفائے عظام، مریدین اور عقیدت مندوں سے کئی گئی روحانی گفتگو کا مجموعہ
ترتیب وتالیف:صاحبزادہ پیراحمد رضا قادری سروری
صفحات:48
بائنڈنگ:کارڈ کور
-
Shames ul Arafeen (شمس العارفین)
₨400جو شخص اس کتاب کو مطالعہ میں رکھے گا اوراس پر عمل کرے گا۔ وہ عارف باللہ اور صاحب توفیق ہوجائے گا، ہمیشہ پُرنور مجلس محمدیﷺ کی حضوری سے مشرف رہے گا، تمام انبیاء اور اولیاء کی ارواح اس سے ملاقات کریںگی۔
تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: حافظ حماد الرحمن سروری قادری
صفحات:175
بائنڈنگ:مجلد