Shames ul Arafeen (شمس العارفین)

400

جو شخص اس کتاب کو مطالعہ میں رکھے گا اوراس پر عمل کرے گا۔ وہ عارف باللہ اور صاحب توفیق ہوجائے گا، ہمیشہ پُرنور مجلس محمدیﷺ کی حضوری سے مشرف رہے گا، تمام انبیاء اور اولیاء کی ارواح اس سے ملاقات کریںگی۔

تصنیف و لطیف: سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ ۔مترجم: حافظ حماد الرحمن سروری قادری

صفحات:175

بائنڈنگ:مجلد

Description

اگر کسی کانفس سرکش ہو اور شیطان کی طرح ہوائے نفس میں غرق ہو کراللہ کا مخالف ہو، کسی بھی طرح سے علاج کرنے کے باوجود گناہوں سے باز نہ آتا ہو اور کسی صورت بھی اللہ کی طرف رجوع نہ کرتا ہو، بہت زیادہ غفلت کے باعث اس کادل مردہ ہو چکا ہو اور شیطان کی قید میں پھنس کرزندہ نہ رہا ہو اور اس کے قلب میںاسم اللہ ذات کاذکر بھی اثر نہ کرتا ہو۔وہ اس کتاب سے اپنے تمام مطالب حاصل کرکے اللہ تعالیٰ کے تمام خزانے اپنی دسترس میں لے آئے اورعلم تصوف کے مشکل نکات کو طریق تحقیق سے کھول لے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Shames ul Arafeen (شمس العارفین)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.