Azadi Offer 05

آزادی آفر 5

دعائوں کی5 بہترین کتب پر %34 رعایت

Rs.1,175

۔(1)۔ قصیدہ طوبیٰ    مصنف:مولانا موسیٰ خان روحانی بازی     صفحات:15

قصیدہ طوبیٰ پہلا قصیدہ  ہے جس مین اسماء اللہ بطریق دعاء عربی میں منظوم ہین۔ اس کے پڑھنے سے  بہتوں کی دینی و دنیاوی مرادیں  اسماء اللہ الحسنیٰ کی برکت سے پوری ہوں گی۔قصیدہ طوبی پڑھنے کے بے شمار فوائد ہیں۔

۔(2)۔ رموز النصر فی شرح حزب البحر    مولف:صوفی محمد ایاز اسلمی    صفحات:246

اردو زبان  میں اس سے قبل دعائے حزب البحر کی ایسی سلیس  جامع شرح   نظر سے نہیں گزری۔ باقاعدہ عملیات کی کتاب نہ ہونے کے باوجود  بہت ساری عملیات کی کتب سے نمایاں شان رکھتی ہے اور دعائے حزب البحر کو ہر پہلو سے محیط ہے۔

۔(3)۔ ۔شفا ءکی دعائیں     مصنفہ:ڈاکٹر فرحت ہاشمی    صفحات:23

دعائوں کا ایک مجموعہ جو بیماریوں  سے شفاء، رنج و غم کے ازالے اور حفاطت کی دعائون پر مشتمل ہے۔ یہ تمام دعائون قرآن و سنت سے ماخوذ ہیں۔

۔(4)۔ قصیدۃ الحسنیٰ     مصنف:مولانا موسیٰ خان روحانی بازی     صفحات:15

قصیدہ الحصنیٰ میں 521 اسماٗ النبیﷺ جمع ہیں۔ جو کتب معتبرہ سے اخز کئے گئے ہیں۔ان اسماء مبارکہ کی برکت سے بہتون کی دعائیں قبول اورحاجتین پوری ہوئیں۔

۔(5)۔ دم، دعا اور دوا سے مسنون علاج    مصنف:امر شاہد    صفحات:392

مصنف کی خواہش تھی کہ لوگوں کی پریشانیوں کے قرآنی  ونبوی حل کو ایک مستند کتاب کی صورت میں پیش کیا جائے۔ ان شاٗ اللہ اب جس کے پاس یہ کتاب ہوگی، وہ خود بھی دم کر سکے گا اور دم کے مسائل تک آگہی بھی حاصل کر پائے گا۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-05/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.