Azadi Offer 06

آزادی آفر6

دعائوں کی 4مستند کتب  پر %32 رعایت

Rs.360

۔(1)۔ حزب البحر مصنف: مولانا اشرف علی تھانوی صفحات:25

مشہور الہامی دعا دعائے حزب البحر مترجم اعلیٰ کاغذ  میں۔ اس کے فوائد و ثمرات بے شمار ہیں۔

۔(2)۔ دعائے حزب البحر مع دعائے انس بن مالکؓ   صفحات:32

الشیخ ابو الحسن شاذلی کی مشہور دعا جو مایوسیوں کے اندھیروں سے نکالنے والی ہے ۔ساتھ دعائے انس سے ہر ظالم سے حفاظت کی خاص دعا ہے۔

۔(3)۔ دعا اور دواکے مسنون آداب  مصنف:الشیخ عبد الخالق محمد صادق  صفحات:268

زندگی کے ہر شعبے سے متعلق مستند دعائیں۔ روحانی و جسمانی علاج کا مسنون طریقہ۔

۔(4)۔ دعا مومن کا ہتھیار  مصنف: زاہد محمود قاسمی  صفحات:256

دعا کی حقیقت،اہمیت، فضیلت اور شرائط  کا مطالعہ،قرآنی دعائیں۔دعا کا اسباب، جدو جہد، تقدیر اور تدبیر و توکل سے ربط اور بہت سے قیمتی مضامین  پر مشتمل بہترین کتاب۔


اس آزادی آفر کو خریدنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
http://maktabatulaarif.com/product/azadi-offer-06/

تمام آزادی آفرز کو دیکھنے کے لیے، وزٹ کیجئے۔
https://bit.ly/2DJp3F8

مکتبۃ العارف، لاہور، پاکستان

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Cart
Your cart is currently empty.