Your cart is currently empty.
Shop
-
Sehar Haroot Maroot( jild dom) سحرہاروت ماروت (جلد دوم )
₨3,000ایسے عملیات جس کے کرتے ہی شیطانی طاقتیں اپنا کام کرنا شروع کردیتی ہیں۔ جن ،پری، دیوی، محبت سفلی پرمحبوب خود بولے۔ عداوت، سب کے سب گارنٹی یافتہ شکتی شالی۔ الحمد للہ ہر عمل کی مدت ایک سے تین ، سات اور آخری حد اکیس دن ہے۔ یاد رکھنا جنات کی طاقتیں ہیں۔ اس کتاب کا کوئی بھی عمل جو آپ کررہے ہو گے،آپ نے عمل کو ادھوڑا نہیں چھوڑنا ۔
مصنف : قاضی وقار احمد
صفحات: 105
بائنڈنگ: ملجد
-
Sehr-ul-Shaitan wa Aamaal-ur-Rehman (سحر الشیطان و اعمال الرحمٰن)
₨1,500تعارفی جملہ: شرطیہ نئے اور مجرب عملیات اس کتاب کے تمام عملیات میرے مجرب المجرب اور روزمرہ کے استعمال میں ہیں ان عملیات کی کوئی زکوٰۃ نہیں بس ترکیب و ترتیب سے عمل کریں اور پھر تماشہ دیکھیں۔
مرتب: فیصل حمید نقشبندی
صفحات: 82
بائنڈنگ: ٹیپ
خاص اجازت کے ساتھ ہدیہ :3500روپے