Zou-e-Qamar 1900-2025 (ضؤ قمر)

450

مصنف : حارث عثمانی البرنی
صفحات : 264
بائنڈنگ : کارڈ کور
عیسوی و ہجری کیلنڈر

Description

اس کتاب میں تمام اوقات پاکستان کے مقامی اسٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہیں۔ یہ واحد کتاب ہے جس میں قرانات کی تاریخ اور وقت دیا گیا ہے۔ یہ کتاب اس لئے بھی ضروری ہے کہ بہت سے افراد کو انگلش تاریخ پتہ ہوتی ہے اور بہت سوں کو اسلامی تاریخ کا پتہ ہوتا ہے۔ اس طرح دونوں طریقوں سے اپنی صحیح پیدائش کا دن معلوم کر سکیں گے۔ روز مرہ کی زندگی میں بھی اس کو مفید پائیں گے۔ جس طرح شادی کا دن قمری اور انگریزی حساب سے رکھنا ہوتا ہے۔ اس طرح دیگر تہواروں کی تاریخ بھی نکال سکیں گے۔ یہ کتاب علم ہیئت کے حساب سے تیار کی گئی ہے۔ اس کتاب میں ہر ماہ کی قران کی تاریخ اور وقت اور انگلش تاریخ، قمری تاریخ اور نیا اسلامی مہینہ اور سن دیا گیا ہے۔ قرانات کی معلومات کسی اور کتاب میں نہیں ملے گی۔