Taveezat ki Dairy تعویذات کی ڈائری

2,000

دنیاوی پریشانیوں سے بچنے کے لئے چھپے چھپائے روحانی تعویذات پرمشتمل بہترین ڈائری عامل، کامل ، خواتین وحضرات کیلئے ایک خاص انمول تحفہ

مصنف: حکیم حافظ عبدالرئوف

صفحات:67

Out of stock

Description

٭رزق کے اضافہ کیلئے ٭مال ودولت میں کشادگی کیلئے ٭ہر قسم کے کاروبار میں ترقی وخوشحالی کیلئے ٭حصول روزگار کیلئے ٭ترقی دکان کیلئے ٭ترقی کارخانہ یافیکٹری کیلئے ٭ملازمت حاصل کرنے کیلئے ٭قرض کی ادائیگی کیلئے ٭قرض کی وصولی کیلئے ٭فراخی اور ادائیگی قرض کے لیے ٭ملازمت اور ہر قسم کی مشکلات کے حل کیلئے ٭ اپنی خواہش کے مطابق تبادلہ کروانے کیلئے ٭ملازمت کو بحال کروانے کے لیے ٭عشق ومحبت میں کامیابی کیلئے ٭بہواور ساس کو ایک دوسرے کے تابع کرنے کیلئے ٭اپنی پسند کی شادی کرنے کیلئے ٭رکی ہوئی شادی کے ہونے کیلئے ٭ لڑائی جھگڑوں سے نجات کیلئے ٭نافرمان کومطیع کرنے کیلئے ٭حاکم کو مہربان کرنے کیلئے ٭رشتہ اچھا ہے یابُرا معلوم کرنے کیلئے (استخارہ)٭ہر قسم کے جادو کے اثرات کو ختم کرنے کیلئے ٭آسیب کا اثرزائل کرنے کیلئے ٭مریض میں سے جن نکالنے کیلئے ٭ہر حاجت پوری کرنے کیلئے ٭امتحان میں کامیابی کیلئے ٭اسم اعظم کامجرب نقش ٭بلڈ پریشر کا روحانی علاج ٭اولاد نرینہ کیلئے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taveezat ki Dairy تعویذات کی ڈائری”