Taul’luqat (تعلقات)

400

مصنف: کاش البرنی
صفحات: 60
بائنڈنگ: کارڈ کور
مرداور عورت کے باہمی تعلقات شادی، محبت، دوستی اور دشمنی کے دلائل اور نتائجَ۔

Description

اس میں دلائل حب وبغض دئے گئے ہیں کہ کن کن افراد کے درمیان بلحاظ ستارہ، بلحاظ طالع دوستی یادشمنی ہوتی ہے۔ زندگی میں ایک مشکل ترین وقت وہ ہوتا ہے جب کسی لڑکی اور لڑکے کی شادی کا انتخاب کافیصلہ کرنا ہوتاہے۔ خود یا والدین رشتہ کی ظاہری معلومات با آسانی فراہم کرسکتے ہیں ۔ جب شادی کامسئلہ طے کرنا ہو تو یہ فیصلہ دے گی کہ فلاں فلاں کے درمیان ازدواجی سلسلہ کامیاب ہوگا یا ناکام، طلاق ہو گی یا لڑتے جھگڑتے زندگی بسرہو گی۔ بچوں کی زندگی کا فیصلہ کرتے وقت اس کتاب سے مشورہ کریں، ہر گھر میں اس کا ہونا ضروری ہے۔