Takhreej-e-Hadees Asmaullah-ul-Husna (تخریج حدیث اسماء اللہ الحسنیٰ)

250

مصنف : ابو بہلول غلام الرسول عائلی نقشبندی رحمہ اللہ
صفحات : 312
بائنڈنگ : کارڈ کور
رسول اللہ ﷺ کے اسماء اللہ الحسنیٰ کے متعلق فرمان کی چھ قرون پر مشتمل روایات کی تخریج.

Out of stock

Description

رسول اللہ ﷺ کی مشہور ومعروف حدیث ’’للہ تسعۃ وتسعون اسما مائۃ الا واحدا۔ من احصا ھا دخل الجنۃ انہ وتریحب الوتر‘‘ کی چھ سو سالوں پرمحیط روایات حدیث پر ایک علمی تحقیق، جس میں آپ ﷺ کی بیان کردہ اصل حدیث تک پہنچنے کی کوشش کی گئی ہے کہ اپﷺ نے فی الحقیقت یہ حدیث کن الفاظ میں بیان فرمائی تھی اور اس میں اسماء اللہ الحسنیٰ بیان کیے گئے تھے یا نہیں؟ ایک عدیم النظیر تصنیف جو اسماء الحسنیٰ کی نئی جہات سے روشناس کرتی ہے جس میں قرون اولی سے لے کرصر حاضر تک مباحث کو حتمی نتائج سے سمیٹ لیاگیا ہے ۔ کتاب کے مندرجات درج ذیل ہیں ۔
٭اسماء الحسنیٰ کی حدیث کی روایات کا چھ صدیوں کا سفر ٭اسماء الحسنیٰ کی حدیث میں اسماء کے تعیین کی روایات کا تحقیقی تجزیہ ٭احادیث میں نناوے اسماء کی روایات پر ایک نظر ٭ائمہ حدیث اور ان کی بیان کردہ روایات ٭احصاء کی روایات میں تعیین اسماء٭سند عالی کون سی ہے ٭اسماء الحسنیٰ کے تعینن کی احادیث کی شروح احادیث کی کتب میں تفسیر و تشریح ٭اسماء الحسنیٰ کے تعینن کی احادیث کے راوی علم اسماء الرجال کی نظر میں ٭